Follow @islamstatus360
Zoom
Poster

Follow @islamstatus360

Follow @islamstatus360 چاند دیکھنے کی دعا.اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰھُمَّ اَھِلَّہٗ عَلَیْنَا بِالْاَمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَّلَامَۃِ وَالْاِسْلَامِ وَالتَّوْفِیْقِ لِمَا تُحِبُّ رَبَّنَا وَتَرْضٰی، رَبُّنَا وَرَبُّکَ اللّٰہُ.’’اللہ سب سے بڑا ہے، اے اللہ! تو اسے امن، ایمان، سلامتی، اسلام اور اس چیز کی توفیق کے ساتھ جسے تو پسند کرتا ہے، ہم پر طلوع فرما، اے ہمارے رب! اور (جس سے) تو راضی ہوتا ہے۔(اے چاند!) ہمارا اور تمہارا رب اللہ ہے۔‘‘.“Allah is the Greatest, O Allah! So raise it over us with peace, faith, security, Islam and the power of whatever you like, O our Lord! And (with which) you are pleased. (O moon!) Our Lord and your Lord is Allah..جامع الترمذی، الدعوات، باب مایقول عند رؤیۃ الھلال؟ حدیث: 3451، وسنن الدارمی، الصوم، باب مایقول عند رؤیۃ الھلال؟ حدیث: 1687 واللفظ لہ۔..

#ramadan #welcomeramadan #ramadankareem #islamstatus360 #moon

Hadith · Supplications · Ramadan

Related

Back to Media Gallery