اسلام علیکم ۔ "ہر نیکی صدقہ ہے" (الحدیث مسلم 2328) — muslim 2328
Zoom
Poster

📖 Sahih Muslim 2328

اسلام علیکم ۔ "ہر نیکی صدقہ ہے" (الحدیث مسلم 2328)

اسلام علیکم ۔ "ہر نیکی صدقہ ہے" (الحدیث مسلم 2328) آج آپکے ساتھ ایک ایسی Azkar App شیئر کروں گا جس میں آپ بہت آسانی کے ساتھ صبح شام کے اذکار کر سکتے ہیں اور بہت سی مشکلات سے بچ سکتے ہیں، اس ایپ میں آپ دعاؤں کو ترجمہ کے ساتھ بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اور سب سے اہم آپ کسی بھی دعاء کو آسانی سے یا کسی بھی دوسری ایپلیکیشن میں ریفرنس کے ساتھ شیئر بھی کر سکتے ہیں۔ یہ فلحال صرف یوزرز کے لیے موجود ہے، اسے کے کسی بھی موبائل میں انسٹال کر سکتےہیں۔ ابھی پلےسٹور میں جائیں اور کریں ME Azkar اور انسٹال کے بٹن پر کلک کر کے صبح شام کے اذکار پڑھیں اور دوستوں کیلے ساتھ کریں۔

#Whatsapp #App #Playstore #Android #search

Hadith · Supplications · Apps

Related

Back to Media Gallery