اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ: — Surah 2, Verse 32
Zoom
Poster

📜 Al-Baqarah 2:32

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ: __________________ قرآنی دعا نمبر [U_01] __________________ سُبۡحٰنَکَ لَا عِلۡمَ لَنَاۤ اِلَّا مَا عَلَّمۡتَنَا ؕ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡعَلِیۡمُ الۡحَکِیۡمُ ۔ اے اللہ! تیری ذات پاک ہے ہمیں تو صرف اتنا ہی علم ہے جتنا تو نے ہمیں سکھا رکھا ہے ، پورے علم و حکمت والا تو تو ہی ہے ۔ )سورۃ البقرۃ (2:32 - _________________ قرآنی دعاؤں کو واٹس ایپ پر حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر کو اپنے موبائل میں محفوظ کریں، اور ہمیں میسج کریں۔+923106162624________________ ہمارے اس پیج کو لاائک کریں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں کو بھیجیں۔ جزاک اللہ خیر________________ کسی بھی طرح کی رائے یا شکایت کے لیے رابطہ کریںislamstatu360@gmail.com_______________________________ ❤️ ﷻ

#islamstatus360 #is360 #urdu_quranic_supplications #quranicsupplications #islam

Quran · Supplications · Apps

Related

Back to Media Gallery