Video

📜 Al-Hadid 57:18–19

Follow @thenasihun

Follow @thenasihun📜 سورۃ الحدید (18-19): (18) بیشک صدقہ دینے والے مرد اور صدقہ دینے والی عورتیں اور جو اللہ کو خلوص کے ساتھ قرض دے رہے ہیں ۔ ان کے لئے یہ بڑھایا جائے گا اور ان کے لئے پسندیدہ اجر و ثواب ہے ۔ (19) اللہ اور اس کے رسول پر جو ایمان رکھتے ہیں وہی لوگ اپنے رب کے نزدیک صدیق اور شہید ہیں ان کے لئے ان کا اجر اور ان کا نور ہے ، اور جو لوگ کفر کرتے ہیں اور ہماری آیتوں کو جھٹلاتے ہیں وہ جہنمی ہیں ۔ Visit nasihun.com

#Nasihun #SurahHadid #IslamicReminders #صدقہ #ایمان

Quran

Related

Back to Media Gallery