Surah Al-Inam #60 — Surah 6 Verse 60 — Quran, Quranic quotes
Zoom
Poster

📜 Al-An'am 6:60

Surah Al-Inam #60

Surah Al-Inam _ 2-May-2020 اللہ تعالٰی کا رات میں روحوں کو قبض کر لینا:وَ ہُوَ الَّذِیۡ یَتَوَفّٰىکُمۡ بِالَّیۡلِ وَ یَعۡلَمُ مَا جَرَحۡتُمۡ بِالنَّہَارِ ثُمَّ یَبۡعَثُکُمۡ فِیۡہِ لِیُقۡضٰۤی اَجَلٌ مُّسَمًّی ۚ ثُمَّ اِلَیۡہِ مَرۡجِعُکُمۡ ثُمَّ یُنَبِّئُکُمۡ بِمَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ۔ اردو ترجمہ:اور وہی رات میں تمہاری روحوں کو قبض کرلیتا ہے اور جانتا ہے جو کچھ تم نے دن میں کیا ‘ پھر دن میں تم کو اٹھا دیتا ہے تاکہ مقررہ میعاد پوری ہو ‘ پھر اسی کی طرف تمہارا لوٹنا ہے ‘ پھر وہ تم کو ان کاموں کی خبر دے گا جو تم کرتے تھے۔ English Translation:ط ---- for complaint or any suggestionGmail: islamstatus360@gmail.com ----, , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

#60 #islamstatus360 #islamicstatus360 #is360 #islamicwhatsappstatus

Quran

Related

Back to Media Gallery