
Zoom
Poster
witar prayer supplication _ Qunoot e witar ki dua _ Abu-Dawood #1425, #1427 _ 26-Apr-2020
witar prayer supplication _ Qunoot e witar ki dua _ Abu-Dawood , _ 26-Apr-2020 قنوت وتر کی دعا:اَللّٰھُمَّ اھْدِنِیْ فِیْمَنْ ھَدَیْتَ وَعَافِنِیْ فِیْمَنْ عَافَیْتَ وَتَوَلَّنِیْ فِیْمَنْ تَوَلَّیْتَ وَبَارِکْ لِیْ فِیْمَآ اَعْطَیْتَ وَقِنِیْ شَرَّ مَا قَضَیْتَ فَاِنَّکَ تَقْضِیْ وَلَا یُقْضٰی عَلَیْکَ اِنَّہٗ لَا یَذِلُّ مَنْ وَّالَیْتَ (وَلَا یَعِزُّ مَنْ عَادَیْتَ) تَبَارَکْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَیْتَ (سنن ابو داؤد: 1425) اردو ترجمہ:’’اے اللہ! تو مجھے ہدایت دے کر ان میں (داخل کر) جنہیں تونے ہدایت دی اور مجھے عافیت دے کر ان میں (شامل کر) جنہیں تونے عافیت دی اور میری سرپرستی فرما ان لوگوں میں جن کی تونے سرپرستی فرمائی اور میرے لیے ان چیزوں میں برکت فرما جو تونے عطا کیں اور مجھے ان فیصلوں کے شر سے بچا جو تونے کیے، اس لیے کہ تو ہی فیصلے کرتا ہے اور تیرے (فیصلے کے) خلاف کوئی فیصلہ نہیں ہوسکتا۔ واقعہ یہ ہے کہ وہ ذلیل نہیں ہوسکتا جس کا تو دوست بن جائے اور وہ معزز نہیں ہوسکتا جس سے تو دشمنی کرے اے ہمارے رب! تو بہت بابرکت اور نہایت بلند ہے۔‘‘ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُ بِرِضَاکَ مِنْ سَخَطِکَ وَبِمُعَافَاتِکَ مِنْ عُقُوْبَتِکَ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْکَ، لَآ اُحْصِیْ ثَنَآءً عَلَیْکَ اَنْتَ کَمَآ اَثْنَیْتَ عَلٰی نَفْسِکَ (سنن ابو داؤد: 1427) اردو ترجمہ:’’اے اللہ! میں پناہ مانگتا ہوں تیری رضا کے ذریعے سے تیری ناراضی سے اور تیری معافی کے ذریعے سے تیری سزا سے اور میں پناہ مانگتا ہوں تیرے ذریعے سے تجھ سے، میں تیری تعریف نہیں کرسکتا، تو اسی طرح ہے جیسے تونے خود اپنے آپ کی تعریف کی۔‘‘ ---- for complaint or any suggestionGmail: islamstatus360@gmail.com ---- , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,
#1425 #1427 #islamstatus360 #islamicstatus360 #is360
Quran · Hadith · Nasheed · Supplications · Ramadan



![Ramadan Hadith Quote - Sahih Bukhari 1898 [English]](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fapi.nasihun.com%2Fs%2Fmedia%2Fposters%2Finstagram_2%2Fthenasihun_2025-03-23_15-05-45_UTC.jpg&w=3840&q=75)
![Ramadan Hadith Quote - Sahih Bukhari 1896 [English]](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fapi.nasihun.com%2Fs%2Fmedia%2Fposters%2Finstagram_2%2Fthenasihun_2025-03-23_15-02-40_UTC.jpg&w=3840&q=75)
![Ramadan Hadith Quote - Sahih Bukhari 38 [English]](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fapi.nasihun.com%2Fs%2Fmedia%2Fposters%2Finstagram_2%2Fthenasihun_2025-03-23_14-55-38_UTC.jpg&w=3840&q=75)